Farrukh Cattle Feed

dieses and solutions

جانوروں سے بہترین پیداوار لینے کے لیے متوازن خوراک ،موسم کے حساب سے موزوں رہائش اور بیماریوں سے بچاؤ اہم کام ہیں بیماری پھیلانے والے جراثیم بیکٹیریا، وائرس کے علاوہ ایک اور طرح کے جاندار ہوتے ہیں جو جانور کو نقصان پہنچاتے ہیں ان بیکٹیریا ، وائرس سے الگ شناخت کی مخلوق کے لیے لائیو […]

dieses and solutions Read More »

there is need to understand needs of animals

Need to understand Needs of Animals

جانور کی سب سے پہلی بنیادی ضرورت اور ہمارا اس کو نہ سمجھنا پاکستان کے میدانی گرم علاقوں میں ایک بڑی جسامت کی دودھیل / دودھ دینے والی بھینس کو شدید گرمی کے دنوں میں 130 لیٹر سے بھی زیادہ پانی روزانہ چاہیے ہوتا ہے جبکہ ایک بڑی جسامت کی دودھیل گائے کو 110 لیٹر

Need to understand Needs of Animals Read More »

Winters

سردی کی شدت اپنے عروج پر ہے گھریلو سطح پر جانور پال چاہے وہ بھیڑ بکریوں کے ہوں یا گائے بھینس کے تو سردی سے بچانے کے لیے بلکل بند کمروں میں باندھتے ہیں سردیوں کے تمام چاروں میں پروٹین گرمیوں کے چاروں سے زیادہ ہوتی ہے، سردیوں میں کھل ونڈا وغیرہ بھی زیادہ دیا

Winters Read More »

Fog Fever

فوگ فیور کی وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر موجودہ دنوں میں جب جانور کم پروٹین والے چارہ جات جیسے مکئی، جوار ،باجرہ، یا سبز چارے کی کمی کی وجہ سے زیادہ مقدار میں خشک چارہ جیسے توڑی، پرالی وغیرہ کھا رہے ہوں تو معدہ کے خوردبینی جاندار اپنے آپ کو ان چارہ جات کے مطابق

Fog Fever Read More »

Deworming

جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہونا​ جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہےجانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیںاندورنی کیڑے ,بیرونی کیڑےاندرونی کیڑے. یہ گول چپٹے فیتانما وار لمبے ہوتے ہیںانکی موجودگی نشانیاں گوبر پتلا اور بدبودار ہوناآنکھوں سے پانی اور

Deworming Read More »

Mastitis Problem

ساڑو سوزشِ حیوانہ سے بچاؤ کے لیے احتیاتی تدابیر جانور کو بیٹھنے کے لیے صاف، خشک اور مناسب جگہ فراہم کریں۔ یقینی بنائیے کہ چوائی سے قبل تھن مکمل طور پر صاف اور خشک ہوں۔ چوائی کا درست طریقہ اپنائیں، انگوٹھا موڑ کر چوائی کے طریقے سے گریز کریں۔ جانور کے تھن میں کسی بھی

Mastitis Problem Read More »