جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہونا
جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے
جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں
اندورنی کیڑے ,بیرونی کیڑے
اندرونی کیڑے. یہ گول چپٹے فیتانما وار لمبے ہوتے ہیں
انکی موجودگی نشانیاں
گوبر پتلا اور بدبودار ہونا
آنکھوں سے پانی اور گند سستی ہو جانا
جانور کا سوکھ جانا ,جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا
جوڑوں پر ورم آنا ,بالو ں کا جڑنا ,جلد کردری ہونا
اگر یہ نشیانیاں ہیں جانور کی ڈی وارمنگ کریں
بیرونی کیڑے
چیچڑ . جوئیں . پسو
اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال رکھیں ان کو چیک کرتے رہیں
جانور کا کھجلی کرنا
جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا
جانور کے جسم سے خون کاسمنا
جانور کو نیگوان پوڈر پانی میں ڈال نیلائیں اور چاٹنے نہ دیں
زیر جلد انجکشن آئیورمیکٹن لگائیں
صبح جانور کو گڑ کہلائیں اور آدھے گھنٹے بعد دوائ پلا دیں اسکے دو گھنٹے کچھ نہ دیں پہر روٹین کی خوراک
کوئ بہی دوائ پلائیں جانور کی زبان نہ پکڑیں اور اس کا منہ آسمان کی طرف نہ ہو
ڈیوارمنگ کی دوائ پلانے کے بعد موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں خودٹھیک ہو جاتے ہیں